سنن ابو داؤد حدیث ۱۲۶۳ - نوافل اور سنتوں کے احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۱۲۶۳
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۱۲۶۳
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَمَّنْ حَدَّثَه ابْنُ أَبِي عَتَّابٍ أَو ، غَيْرُهُ ، عَن أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ : قَالَتْ عَائِشَةُ " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ ، فَإِنْ كُنْتُ نَائِمَةً اضْطَجَعَ وَإِنْ كُنْتُ مُسْتَيْقِظَةً حَدَّثَنِي " .
ابوسلمہ روایت:
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر کی دو رکعتیں پڑھ چکتے اور میں سو رہی ہوتی تو لیٹ جاتے اور اگر میں جاگ رہی ہوتی تو مجھ سے گفتگو کرتے۔
