حدیث ۱۳۴۴
سنن ابو داؤد : ۱۳۴۴
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۱۳۴۴
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ ، قَالَ : " يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَا " كَمَا قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ .
´اس سند سے بھی سعید نے یہی حدیث بیان کی ہے` اس میں ہے: ”آپ اپنا سلام ہمیں سناتے جیسا“ کہ یحییٰ بن سعید نے کہا ہے۔
