سنن ابو داؤد حدیث ۱۷۴۸ - اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۱۷۴۸
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۱۷۴۸
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَبَّدَ رَأْسَهُ بِالْعَسَلِ " .
عبداللہ بن عمر روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کے بال شہد سے جمائے۔
