سنن ابو داؤد حدیث ۳۶۵۰ - علم کے مسائل
سنن ابو داؤد : ۳۶۵۰
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۳۶۵۰
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، قَالَ : قُلْتُ لِأَبِي عَمْرٍو : " مَا يَكْتُبُوهُ ؟ " قَالَ : " الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَهَا يَوْمَئِذٍ مِنْهُ " .
ولید روایت:
میں نے ابوعمرو (اوزاعی) سے کہا: ”وہ لوگ لکھ دیں“ سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: وہ خطبہ جسے آپ سے اس روز ابوشاہ نے سنا تھا۔
