سنن ابو داؤد حدیث ۳۹۴۴ - غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل
سنن ابو داؤد : ۳۹۴۴
سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۳۹۴۴
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، بِمَعْنَى إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُوسَى .
ابن عمر روایت:
´اس سند سے بھی ابن عمر رضی اللہ عنہما سے` ابراہیم بن موسیٰ کی روایت کے ہم معنی روایت مرفوعاً مروی ہے۔
