حدیث ۴۵۵۷

سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۴۵۵۷

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ الْأَشْعَرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : "الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ ، قُلْتُ : عَشْرٌ عَشْرٌ ، قَالَ : نَعَمْ " ، قَالَ أَبُو دَاوُد : رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ غَالِبٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ مَسْرُوقَ بْنَ أَوْسٍ ،وَرَوَاهُ إِسْمَاعِيل ، قَالَ : حَدَّثَنِي غَالِبٌ التَّمَّارُ ، بِإِسْنَادِ أَبِي الْوَلِيدِ ، وَرَوَاهُ حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي صَفِيَّةَ ، عَنْ غَالِبٍ ، بِإِسْنَادِ إِسْمَاعِيل .

´ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انگلیاں تمام برابر ہیں“ میں نے عرض کیا، کیا ہر انگلی کی دیت دس دس اونٹ ہے؟ آپ نے فرمایا: ”ہاں“۔

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں