سنن ابو داؤد حدیث ۶۴۴ - نماز کے احکام و مسائل

سنن ابو داؤدحدیث نمبر ۶۴۴

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : " أَكْثَرُ مَا رَأَيْتُ عَطَاءً يُصَلِّي سَادِلًا " ، قَالَ أَبُو دَاوُد : وَهَذَا يُضَعِّفُ ذَلِكَ الْحَدِيثَ .

ابن جریج روایت:

میں نے عطاء کو نماز میں اکثر سدل کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: عطاء کا یہ فعل (سدل کرنا) سابق حدیث کی تضعیف کر رہا ہے۔

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں