صحیح بخاری حدیث ۴۲۰۸ - غزوات کے بیان میں
صحیح بخاری : ۴۲۰۸
صحیح بخاریحدیث نمبر ۴۲۰۸
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْخُزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ ، قَالَ : " نَظَرَ أَنَسٌ إِلَى النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَرَأَى طَيَالِسَةً ، فَقَالَ : " كَأَنَّهُمُ السَّاعَةَ يَهُودُ خَيْبَرَ " .
ابوعمران روایت:
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے (بصرہ کی مسجد میں) جمعہ کے دن لوگوں کو دیکھا کہ (ان کے سروں پر) چادریں ہیں جن پر پھول کڑھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ اس وقت خیبر کے یہودیوں کی طرح معلوم ہوتے ہیں۔
