صحیح بخاری حدیث ۵۲۰۹ - نکاح کے مسائل کا بیان
صحیح بخاری : ۵۲۰۹
صحیح بخاریحدیث نمبر ۵۲۰۹
وعَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ " .
جابر روایت:
قرآن نازل ہو رہا تھا اور ہم عزل کرتے تھے۔
