صحیح بخاری حدیث ۶۵۱ - مسجد تک چلنے کا اجر

زیادہ چلنے والے کا زیادہ اجر

صحیح بخاریحدیث نمبر ۶۵۱

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَعْظَمُ النَّاسِ أَجْرًا فِي الصَّلَاةِ أَبْعَدُهُمْ فَأَبْعَدُهُمْ مَمْشًى ، وَالَّذِي يَنْتَظِرُ الصَّلَاةَ حَتَّى يُصَلِّيَهَا مَعَ الْإِمَامِ أَعْظَمُ أَجْرًا مِنَ الَّذِي يُصَلِّي ثُمَّ يَنَامُ " .

ابوموسیٰ روایت:

نماز میں ثواب کے لحاظ سے سب سے بڑھ کر وہ شخص ہوتا ہے، جو (مسجد میں نماز کے لیے) زیادہ سے زیادہ دور سے آئے اور جو شخص نماز کے انتظار میں بیٹھا رہتا ہے اور پھر امام کے ساتھ پڑھتا ہے اس شخص سے اجر میں بڑھ کر ہے جو (پہلے ہی) پڑھ کر سو جائے۔

صحیح بخاری حدیث ۶۵۱ کا خلاصہ

نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مسجد کے لیے زیادہ دور سے آتا ہے اسے زیادہ اجر ملتا ہے۔ اسی طرح جو نماز کا انتظار کرتا ہے اس کا اجر بھی زیادہ ہے۔

اس حدیث سے ہماری تعلیم

  • نماز کے لیے مشقت پر اجر ملتا ہے۔
  • نماز کا انتظار باعث ثواب ہے۔
  • جماعت کے ساتھ نماز افضل ہے۔

اس سے متعلق احادیث

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں