سنن ابن ماجہ حدیث ۳۲۱۲ - شکار کے احکام و مسائل
سنن ابن ماجہ : ۳۲۱۲
سنن ابن ماجہحدیث نمبر ۳۲۱۲
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنَّا قَوْمٌ نَرْمِي ، قَالَ : " إِذَا رَمَيْتَ ، وَخَزَقْتَ فَكُلْ مَا خَزَقْتَ " .
عدی بن حاتم روایت:
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم تیر انداز لوگ ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تیر مارو اور وہ (شکار کے جسم میں) گھس جائے، تو جس کے اندر تیر پیوست ہو جائے اسے کھاؤ“۔
