صحیح مسلم حدیث ۱۲۶۴ - مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
صحیح مسلم : ۱۲۶۴
صحیح مسلمحدیث نمبر ۱۲۶۴
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شَيْبَةَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : جَاءَ أَعْرَابِيٌّ بَعْدَ مَا صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْفَجْرِ ، فَأَدْخَلَ رَأْسَهُ مِنْ بَابِ الْمَسْجِدِ ، فَذَكَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمَا ، قَالَ مُسْلِم : هُو وَشَيْبَةُ بْنُ نَعَامَةَ أَبُو نَعَامَةَ ، رَوَى عَنْهُ مِسْعَرٌ ، وَهُشَيْمٌ ، وَجَرِيرٌ ، وَغَيْرُهُمْ مِنْ الْكُوفِيِّينَ .
بریدہ روایت:
ایک گنوار آیا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز پڑھ چکے تھے اور اپنا سر مسجد کے دروازہ سے اندر کیا۔ پھر اسی طرح بیان کیا جیسا اوپر گزرا۔
