صحیح مسلم حدیث ۱۳۱۶ - مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
صحیح مسلم : ۱۳۱۶
صحیح مسلمحدیث نمبر ۱۳۱۶
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، قَالَ : أَخْبَرَنِي بِذَا أَبُو مَعْبَدٍ ، ثُمَّ أَنْكَرَهُ بَعْدُ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " كُنَّا نَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ " .
عبداللہ بن عباس روایت:
ہم پہچانتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا اختتام جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر کہتے۔
