صحیح مسلم حدیث ۱۶۸۱ - مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام
صحیح مسلم : ۱۶۸۱
صحیح مسلمحدیث نمبر ۱۶۸۱
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، " يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ ، إِذَا سَمِعَ الأَذَانَ ، وَيُخَفِّفُهُمَا " .
عائشہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعتیں سنت پڑھا کرتے تھے جب اذان سن چکتے اور ان کو ہلکی پڑھتے۔
