صحیح مسلم حدیث ۶۰۱۶ - انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل
صحیح مسلم : ۶۰۱۶
صحیح مسلمحدیث نمبر ۶۰۱۶
قَالَ أَنَسٌ : " وَاللَّهِ لَقَدْ خَدَمْتُهُ تِسْعَ سِنِينَ ، مَا عَلِمْتُهُ قَالَ لِشَيْءٍ صَنَعْتُهُ ، لِمَ فَعَلْتَ كَذَا وَكَذَا ، أَوْ لِشَيْءٍ تَرَكْتُهُ ، هَلَّا فَعَلْتَ كَذَا وَكَذَا " .
سیدنا انس روایت:
اللہ کی قسم! میں نے نو برس تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی مجھے یاد نہیں کہ کسی کام کے لیے جس کو میں نے کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہو: ”تو نے ایسا کیوں کیا“ یا کسی کام کو میں نے نہ کیا ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو: ”کیوں نہیں کیا۔“
