صحیح مسلم حدیث ۶۰۴۱ - انبیائے کرام علیہم السلام کے فضائل
صحیح مسلم : ۶۰۴۱
صحیح مسلمحدیث نمبر ۶۰۴۱
وحَدَّثَنَاه ابْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَلَمْ يَذْكُرْ : حَادٍ حَسَنُ الصَّوْتِ .
انس روایت:
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں لیکن اس میں گانے والے کی خوش آوازی کا ذکر نہیں ہے۔
