سنن نسائی حدیث ۱۷۷۹ - تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۱۷۷۹
سنن نسائیحدیث نمبر ۱۷۷۹
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ : أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ يَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ ، وَذَلِكَ بَعْدَ مَا يَطْلُعُ الْفَجْرُ " .
عبداللہ بن عمر روایت:
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا نے مجھے خبر دی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے اور یہ فجر طلوع ہو جانے کے بعد پڑھتے۔
