سنن نسائی حدیث ۲۲۶۷ - روزوں کے احکام و مسائل و فضائل
سنن نسائی : ۲۲۶۷
سنن نسائیحدیث نمبر ۲۲۶۷
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ يَحْيَى أَنَّهُ حَدَّثَهُ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ : بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَغَدَّى بِمَرِّ الظَّهْرَانِ وَمَعَهُ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ , فَقَالَ : الْغَدَاءَ مُرْسَلٌ .
ابوسلمہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے، آپ کے ساتھ ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما بھی تھے کہ اسی دوران آپ نے فرمایا: ”آؤ کھانا کھاؤ“ یہ روایت مرسل ہے۔
