سنن نسائی حدیث ۲۶ - ابواب فطری (پیدائشی) سنتوں کا تذکرہ
سنن نسائی : ۲۶
سنن نسائیحدیث نمبر ۲۶
أَخْبَرَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قال : أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا " .
حذیفہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے کوڑا خانہ پر آئے تو کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔
