سنن نسائی حدیث ۳۸۶۷ - ابواب قسم اور نذر کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۳۸۶۷
سنن نسائیحدیث نمبر ۳۸۶۷
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ , قَالَ : أَنْبَأَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ , قَالَ : حَدَّثَنَا يُونُسُ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , عَنْ عَائِشَةَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ , وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ " .
عائشہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معصیت (گناہوں کے کاموں) میں نذر نہیں، اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے“۔
