سنن نسائی حدیث ۴۵۰۳ - خرید و فروخت کے احکام و مسائل

سنن نسائیحدیث نمبر ۴۵۰۳

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ : قُلْتُ : لِأَبِي أُسَامَةَ , أَحَدَّثَكُمْ عُبَيْدُ اللَّهِ , عَنْ نَافِعٍ , عَنْ ابْنِ عُمَرَ , قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي الْجَلْبِ حَتَّى يَدْخُلَ بِهَا السُّوقَ " ؟ . فَأَقَرَّ بِهِ أَبُو أُسَامَةَ , وَقَالَ : نَعَمْ .

عبداللہ بن عمر روایت:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ آگے جا کر قافلے سے ملا جائے یہاں تک کہ وہ خود بازار آئے (اور وہاں کا نرخ (بھاؤ) معلوم کر لے)۔ ابواسامہ نے اس کی تصدیق کی اور کہا: جی ہاں۔

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں