حدیث ۴۵۸۹
سنن نسائی : ۴۵۸۹
سنن نسائیحدیث نمبر ۴۵۸۹
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , قَالَ : أَنْبَأَنَا مُؤَمَّلٌ , قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ أَبِي هَاشِمٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , عَنْ ابْنِ عُمَرَ : " أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا يَعْنِي فِي قَبْضِ الدَّرَاهِمِ مِنَ الدَّنَانِيرِ , وَالدَّنَانِيرِ مِنَ الدَّرَاهِمِ " .
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے یعنی دینار طے کر کے کر درہم لینے اور درہم طے کر کے کر دینار لینے میں۔
