سنن نسائی حدیث ۴۹۲۹ - چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل
سنن نسائی : ۴۹۲۹
سنن نسائیحدیث نمبر ۴۹۲۹
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا " .
عائشہ روایت:
چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا۔
