سنن نسائی حدیث ۵۰۶۰ - زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۵۰۶۰
سنن نسائیحدیث نمبر ۵۰۶۰
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا بِشْرٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ , قَالَا : " التَّرَجُّلُ غِبٌّ " .
حسن بصری اور محمد بن سیرین روایت:
بالوں میں) کنگھی ایک ایک دن چھوڑ کر کرنا چاہیئے۔
