سنن نسائی حدیث ۵۷۰۱ - مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۵۷۰۱
سنن نسائیحدیث نمبر ۵۷۰۱
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ , قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ , عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ , عَنْ ابْنِ عُمَرَ , قَالَ : " الْمُسْكِرُ قَلِيلُهُ وَكَثِيرُهُ حَرَامٌ " .
عبداللہ بن عمر روایت:
نشہ لانے والی چیز خواہ کم ہو (جو نشہ نہ لائے) یا زیادہ حرام ہے۔
