سنن نسائی حدیث ۵۷۶ - اوقات نماز کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۵۷۶
سنن نسائیحدیث نمبر ۵۷۶
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ ، قال : حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، قال : قالت عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا " مَا دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَّا صَلَّاهُمَا " .
عائشہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کے بعد میرے پاس جب بھی آتے تو دونوں رکعتوں کو پڑھتے۔
