سنن نسائی حدیث ۸۷۰ - امامت کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۸۷۰
سنن نسائیحدیث نمبر ۸۷۰
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قال : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قال : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قال : سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قال : " أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِنَا فَصَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ لَنَا خَلْفَهُ وَصَلَّتْ أُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا " .
انس روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر آئے تو میں نے اور ایک یتیم نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی، اور ام سلیم رضی اللہ عنہا نے ہمارے پیچھے تنہا نماز پڑھی ۱؎۔
