جامع ترمذی حدیث ۳۴۱۵ - مسنون ادعیہ و اذکار
جامع ترمذی : ۳۴۱۵
جامع ترمذیحدیث نمبر ۳۴۱۵
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : كَانَ عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ يُصَلِّي كُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ سَجْدَةٍ ، وَيُسَبِّحُ مِائَةَ أَلْفِ تَسْبِيحَة .
مسلمہ بن عمرو روایت:
عمیر بن ہانی ہر دن ہزار رکعتیں نمازیں پڑھتے تھے، اور سو ہزار (یعنی ایک لاکھ) تسبیحات پڑھتے تھے، یعنی سبحان اللہ کہتے تھے۔
