صحیح مسلم حدیث ۱۰۶۵ - نماز کے احکام و مسائل
صحیح مسلم : ۱۰۶۵
صحیح مسلمحدیث نمبر ۱۰۶۵
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ ، وَغَيْرُهُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ الْبَرَاءِ ، قَالَ : " كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، لَا يَحْنُو أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ ، حَتَّى نَرَاهُ قَدْ سَجَدَ " ، فَقَالَ زُهَيْرٌ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْكُوفِيُّونَ أَبَانُ ، وَغَيْرُهُ ، قَالَ : حَتَّى نَرَاهُ يَسْجُدُ .
براء روایت:
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (نماز پڑھتے) تھے تو ہم میں کوئی اپنی پیٹھ نہ جھکاتا یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ میں نہ دیکھتا۔
