صحیح مسلم حدیث ۲۰۶۲ - نماز عیدین کے احکام و مسائل
صحیح مسلم : ۲۰۶۲
صحیح مسلمحدیث نمبر ۲۰۶۲
وحَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، جَمِيعًا ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ ، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ : " وَفِيهِ جَارِيَتَانِ تَلْعَبَانِ بِدُفٍّ " .
ہشام روایت:
مسلم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ بیان کی ہم سے یہی روایت یحییٰ نے اور ابوکریب نے، دونوں نے ابومعاویہ سے، اس نے ہشام سے اسی اسناد سے اور اس میں یہ ہے کہ وہ دو لڑکیاں تھیں کہ دف سے کھیلتی تھیں۔
