صحیح مسلم حدیث ۲۱۹۳ - جنازے کے احکام و مسائل
صحیح مسلم : ۲۱۹۳
صحیح مسلمحدیث نمبر ۲۱۹۳
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ فَلَهُ قِيرَاطٌ ، وَمَنِ اتَّبَعَهَا حَتَّى تُوضَعَ فِي الْقَبْرِ فَقِيرَاطَانِ " ، قَالَ : قُلْتُ : يَا أَبَا هُرَيْرَةَ وَمَا الْقِيرَاطُ ؟ ، قَالَ : مِثْلُ أُحُدٍ .
ابوہریرہ روایت:
آپ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جنازہ پڑھا اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے اور جو قبر میں ڈالنے تک ساتھ رہا اس کے لیے دو قیراط۔“ ان کے شاگرد پوچھتے ہیں اے ابوہریرہ! قیراط کیا ہے؟ انہوں نے کہا: احد کے برابر ہے۔
