صحیح مسلم حدیث ۶۲۰۸ - صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
صحیح مسلم : ۶۲۰۸
صحیح مسلمحدیث نمبر ۶۲۰۸
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا يَحْيَي وَهُوَ الْقَطَّانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي مَعْنَى حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ ، وَزَادَ ، قَالَ : فَتَرَكَ الصَّلَاةَ عَلَيْهِمْ .
عبیداللہ روایت:
عبیداللہ سے انہی اسناد کے ساتھ اسامہ کی حدیث کے موافق مروی ہے اور اس میں اتنا زیادہ ہے کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منافقوں پر نماز پڑھنی چھوڑ دی۔
