سنن نسائی حدیث ۴۳۶۲ - شکار اور ذبیحہ کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۴۳۶۲
سنن نسائیحدیث نمبر ۴۳۶۲
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ أَبِي يَعْفُورَ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى : عَنْ قَتْلِ الْجَرَادِ ؟ ، فَقَالَ : " غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ " .
ابویعفور روایت:
میں نے عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے ٹڈی کے مارنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چھ جنگیں کی ہیں، ہم (ان میں) ٹڈی کھاتے تھے۔
