سنن نسائی حدیث ۵۲۵۸ - زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۵۲۵۸
سنن نسائیحدیث نمبر ۵۲۵۸
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ إِسْمَاعِيل ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ " .
انس روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو زعفرانی رنگ لگانے سے منع فرمایا ہے۔
