سنن نسائی حدیث ۵۶۳۹ - مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل

سنن نسائیحدیث نمبر ۵۶۳۹

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ صَالِحٍ الْبَارِقيِّ ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ نَصْرٍ ، وَجَمِيلَةَ بِنْتِ عَبَّادٍ ، أَنَّهُمَا سَمِعَتَا عَائِشَةَ , قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَنْهَى عَنْ شَرَابٍ صُنِعَ فِي دُبَّاءٍ ، أَوْ حَنْتَمٍ ، أَوْ مُزَفَّتٍ لَا يَكُونُ زَيْتًا ، أَوْ خَلًّا " .

عائشہ روایت:

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے مشروب سے منع فرماتے ہوئے سنا جو کدو کی تونبی، یا لاکھی برتن، یا روغنی برتن میں تیار کیا گیا ہو، سوائے زیتون کے تیل اور سر کے کے۔

ترتیبات

زبان

فونٹ کی ترتیبات

عربی فونٹ

عربی فونٹ سائز

24

ترجمہ فونٹ سائز

18

پڑھنے کا لے آؤٹ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں - الحدیث

App Banner

اسلامی علم پھیلانے میں مدد کریں

آپ کی مسلسل حمایت ہمیں اسلام کا پیغام پہنچانے میں مدد کرے گی۔

ہماری مدد کریں