سنن نسائی حدیث ۴۳۶۸ - قربانی کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۴۳۶۸
سنن نسائیحدیث نمبر ۴۳۶۸
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قَالَ : أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عُثْمَانَ الْأَحْلَافِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ : " مَنْ أَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ فَدَخَلَتْ أَيَّامُ الْعَشْرِ ، فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ ، وَلَا أَظْفَارِهِ " . فَذَكَرْتُهُ لِعِكْرِمَةَ ، فَقَالَ : أَلَا يَعْتَزِلُ النِّسَاءَ ، وَالطِّيبَ .
سعید بن مسیب روایت:
جو شخص قربانی کا ارادہ کرے اور (ذی الحجہ کے ابتدائی) دس دن شروع ہو جائیں تو اپنے بال اور اپنے ناخن نہ کترے، میں نے اس چیز کا ذکر عکرمہ سے کیا تو انہوں نے کہا: وہ عورتوں اور خوشبو سے بھی دور رہے ۱؎۔
