سنن نسائی حدیث ۵۱۵۳ - زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
سنن نسائی : ۵۱۵۳
سنن نسائیحدیث نمبر ۵۱۵۳
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ مَيْمُونٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " نَهَى عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا ، وَعَنْ رُكُوبِ الْمَيَاثِرِ " .
معاویہ روایت:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا پہننے سے منع فرمایا، مگر ریزہ ریزہ کر کے اور سرخ گدوں پر بیٹھنے سے (بھی منع فرمایا)۔
